ایران پر اسلحہ کی خریداری پرعائد پابندی برقرار رہنی چاہئے: پومپیو

Jun 26, 2020

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کو اسلحہ کے حصول پرعاید پابندی میں توسیع کے لیے کام کررہا ہے۔ خیال رہے کہ ایران پر عالمی سطح پر اسلحہ اور جنگی ہتھیاروں کے حصول پرپابندی کی مدت آئندہ اکتوبر میں ختم ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں