میاں چنوں (نمائندہ نوائے وقت ) میاں چنوں میں بوراروڈ کوکشادہ کیا جارہا ہے مگر سڑک میں آنے والی تجاوزات کی وجہ سے ٹھیکیدار کو وہاں کام کرنے میں شدید مشکل کا سامنا ہے کیونکہ سڑک پر دکانداروں نے بڑے بڑے تھڑے اور تجاوزات قائم کررکھی ہیں گزشتہ روز اسٹنٹ کمشر نے تجاوزات اٹھانے کادکانداروں کوکہا مگر کسی نے انکی ایک نہ سنی اور تجاوزات تاحال نہیں ہٹائی گئیں جس کی وجہ سے سڑ ک کی تعمیر میں مشکل ہورہی ہے۔
میاں چنو ں بوراروڈ کشادہ کرنے والے ٹھیکے دار کو تجاوزات کی وجہ سے سڑک کی تعمیر میں مشکل کاسامنا
Jun 26, 2020