اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدلالرزاق داود نے ٹوئٹ کیا ہے جس مین کہا کہ کہ وزارت نے ڈی ایل ٹی ایل کی مد میں ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے6.2بلین روپے جاری کر دیئے ہیں ،اس سال سکیم کے تحت اب تک52ارب روپے جاری کئے گئے ،اس سے سیکٹر کا لیکیویٹی کا مسلہ حل ہو جائے گا ۔