سال کے گرم ترین دن برطانیہ  کے ساحلوں پر ہجوم امڈ آیا

Jun 26, 2020

لندن(این این آئی)سال کے گرم ترین دن برطانیہ کے ساحلوں پر ہجوم امڈ آیا،میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز شام کو بورنموتھ کی بیچ کھچا کھچ بھری ہوئی تھی ،برطانیہ میں لوگ سال کے سب سے گرم ترین دن کا مزہ لینے کے لیے انگلینڈ کے جنوبی ساحلوں پہ جمع ہو گئے۔عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برائٹن اور بورنموتھ کے ساحل لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں