دہشتگرد پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہے ہیں: شکیل عطا اللہ 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ق پنجاب کے نائب صدر چوہدری شکیل عطا اللہ ورک نے لاہورمیں ہونیوالے بم دھماکے کی مذمت کرتے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازش کر رہے ہیں مسلم لیگ ق حکومت کی اتحادی ہے ہم کسی بھی سازش کا حصہ نہیں بنے گے چوہدری پرویز الٰہی کی آصف زرداری سے ملاقات حکومت گرانے کیلئے نہیں تھی انہوں نے کہاکہ نوا زشریف وطن واپس آکر عدالتوں کے سامنے خود کو سرنڈر کریں تب ہی عدالتیں ان کا کیس سنے گی ۔ عمران خان نے امریکہ کو اڈے دینے سے انکار کرکے پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...