مخدوم رشید(نامہ نگار)سکیورٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث میلہ عبدالرشید میںآئے کئی زائرین کی جیبیں کٹ گئیں،مسجد حقانیہ کے وضو خانے کی ٹوٹیاں بھی چوری ہوگئیں،کوئی پْرسان حال نہیں ہے،دوسری جانب محکمہ اوقاف نے اپنے موقف میں بتایا کہ موثر سکیورٹی انتظامات کے لئے کل سٹی پولیس آفیسر سے ملاقات کریں گے،مزید سکیورٹی مسائل نہ ہونگے۔
میلہ عبدالرشید میں زائرین کی جیبیں کٹ گئیں‘مسجد حقانیہ کی ٹونٹیاں بھی چوری
Jun 26, 2021