طاہر صادق نے قومی اسمبلی میں برملا حقائق و مسائل کی نشاندہی کی : حمید جمریز خان 

حضرو ( نامہ نگار ) علاقہ چھچھ تحصیل حضرو کے معروف سیاسی راہنماء چیئرمین یونین کونسل حمید جمریز خان نے کہا ہے کہ جب سے ایم این اے میجر طاہر صادق نے قومی اسمبلی میں ایک والہانہ انداز میں بے لاگ اور پر اثر خطاب کیا ہے ، علاقہ چھچھ تحصیل حضرو کے علاوہ ضلع اٹک کے چاروں اطراف ان کی سیاسی بصیرت کا ڈنکہ بجنے لگا ہے ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمریز خان نے کہا میجر طاہر صادق نے قومی اسمبلی میں برملا کھل کر ان تمام حقائق اور مسائل کی نشاندہی کی ۔

ای پیپر دی نیشن