دیپالپور: گستاخانہ کلمات تحریر کرنے پر نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ

دیپالپور (نامہ نگار) گستاخانہ کلمات تحریر کرنے پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا غلہ منڈی روڈ پر واقع مسجد کے قریب ایک مکان کی دیوار پر نامعلوم ملزم نے  گستاخانہ کلمات تحریر کئے پولیس تھانہ دیپالپور نے نامعلوم ملزم کے خلاف پنجاب وال چاکنگ ایکٹ 298اے کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن