تربیتی ورکشاپ میں پراپرٹی حقوق انٹرنیشنل لاء آف پاکستان اور کاپی رائٹس ایکٹ بارے آگاہی دی گئی۔ تربیتی ورکشاپ میں 10 ایس ڈی پی او سرکل اور 24 ایس ایچ او تھانہ جات نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک اویس ملک کا کہنا تھا کہ ورکشاپ کا مقصد دانشورانہ املاک کے حقوق کے متعلق پولیس افسران کو آگاہی دینا ہے۔
بیرسٹر ملک بلال حیدر کے ساتھ ان کی ٹیم اسسٹنٹ مینیجر نبیل یونس اور جونیئر منیجربلال خالد نے شرکت کی۔
Jun 26, 2022