لاہور(نیوز رپورٹر) پی پی 168 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ملک اسد کھوکھر مدمقابل امیدواروں کو آسانی سے بھاری اکثریت سے شکست دینگے کیونکہ ملک اسد کھوکھر نے علاقے میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھائے ۔ ان خیالات کا اظہار سپہ سالار شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو حاجی محمد اقبال نے اپنے ایک بیان میں کیا کہ پی پی 168 کا علاقہ کا جن آبادیوں پر مشتمل ہے وہ زیادہ تر مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے ۔