انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کا مولانا محمود آفندی نقشبندی کی وفات پرا ظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار)انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی امیر فضیل الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ ،مرکزی سیکرٹری جنرل فضیل الشیخ مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیرمولانا حافظ ملک عبدالصمد، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعید، مولانا قاری محمد طیب عباسی و دیگر نے عالم اسلام کی نامور علمی وروحانی شخصیت اور  ترکیہ میں سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ حضرت مولانا محمود آفندی نقشبندی کی وفات پرا ظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمود آفندی نقشبندی کی تمام زندگی درس و تدریس،اسلام کی اشاعت،خدمت قرآن اور اصلاح معاشرہ میں گزری ۔

ای پیپر دی نیشن