لاہور( این این آئی)کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔ مختلف مقامات پر فروخت ہونے والا کھلا دودھ مزید 5روپے اضافہ سے130روپے کلو،گڑوی دودھ کی قیمت10روپے اضافہ سے150روپے جبکہ دہی کی قیمت 10روپے اضافے سے160روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی قیمتوں میں10روپے تک اضافہ کیا گیا تھا۔
دودھ دہی