کراچی سے لاپتہ  سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عامر ارسلان گھر پہنچ گئے

Jun 26, 2022

کراچی( نیوز رپورٹر) سوشل میڈیاایکٹوسٹ عامر ارسلان خان  گھر پہنچ گئے، عامر ارسلان کودہشت گردگروپ سے روابط کی بنیاد پر گرفتارکیا گیا تھا۔ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے عامرارسلان خان کوتفتیش میں تعاون کی تنبیہ کرکے رہا کر دیا گیاہے۔
عامر ارسلان

مزیدخبریں