ڈائریکٹر ان لینڈکا مختلف فش فارموں کا دورہ

گوادر (بیورورپورٹ) ڈائریکٹر ان لینڈ فشریز احمد ندیم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ان لینڈ فشریز سہراب مگسی نے   ڈیرہ مراد جمالی میںفش بلینڈنگ کا  معائنہ  کیا۔انہوں نے تالابوں میں موجود مچھلیوں کی نسل کو ناسور پرندوں سے بچانے کے لیے ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف فش فارمنگ  کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انھوں نے خود بندوق چلا کر ناسور پرندوں کو بھگا دیا اور فش فارمنگ میں پلنے والی مچھلیوں کا معائنہ کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن