کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغان طالبان حکومت نے زلزلے کے بعد افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ عبدالقہار بلخی نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ امارت اسلامی کا مطالبہ ہے افغانوں کو ان کا بنیادی حق دیا جائے پابندیاں ہٹا کر افغان اثاثے غیر منجمد کرکے افغانوں کو جینے کا حق دیا جائے۔
52زلزلہ کے بعد طالبان کا افغانستان کے اثاثے بحال کرنیکا مطالبہ
Jun 26, 2022