واشنگٹن(این این آئی)امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کو ممنوع قرار دینے کیخلاف واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ۔ صدر جو بائیڈن نے عدالتی فیصلے کو انتہا پسندانہ نظریات پر مبنی افسوس ناک غلطی قرار دیا ۔
اسقاط حمل، مظاہرے
اسقاط حمل پر پابندی، امریکہ میں احتجاجی مظاہرے شروع
Jun 26, 2022