شیخوپورہ میں جائیداد تنازعہ پر بڑا بھائی، بھابھی قتل 

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ نگا میں حقیقی بھائی نے اپنے بیٹوں کی مدد سے فائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھابھی کو جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ کرکے قتل کر دیا ،بتایا گیا ہے کہ ملزم نور محمد کا اپنے 55سالہ بھائی مخدوم کے ساتھ اراضی کا تنازعہ چلا آرہا تھا گزشتہ روز اس نے مشتعل ہو کر اپنے بیٹوںکی مدد سے 55سالہ بھائی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں مخدوم اور اس کی بیوی شاہدہ بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
بھائی‘بھابھی قتل

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...