ڈرامہ شریکاں نوں آگ لگدی میں پرویز اعوان اور مجاہد بھٹی کو دیکھ کر مانیٹرنگ اہلکار اقبال بالا ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے

ملتان (جنرل رپورٹر)سنگم تھیٹر میں جمعہ کی شام ڈرامہ شریکاں نوں آگ لگدی کے دوران دلچسپ واقعہ رونما ہوا جب مانیٹرنگ اہلکار اقبال عرف بالا اپنے دیگر مانیٹرنگ کے ممبران پرویز اعوان اور مجاہد بھٹی کو دیکھ کر احتجاجاً ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے۔اقبال کا کہنا تھا کہ جب تھیٹروں پر انکی ڈیوٹی نہیں ہے تو یہ تھیٹر پر کیا کرنے آئے ہیں۔مانیٹرنگ اہلکار اقبال عرف بالا کے احتجاجاً ڈیوٹی چھوڑ کر جانے پر دیگر کمیٹی کے اہلکاران حیران رہ گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...