راولپنڈی(جنرل رپورٹر)تھانہ رتہ امرال پولیس نے پرچی جواء کے ذریعے انعام کا لالچ دے کر شہریوں کو لوٹنے والے 2نوسربازوں عبدالغفور اور جاوید کو گرفتار کرکے3400روپے، 2موبائل فون اور مختلف نمبرز کی پرچیاں برآمد کرلیں۔
پرچی جواء ، پولیس نے 2نوسربازوں کو گرفتار کر لیا
Jun 26, 2022