صنعتوں پر سپرٹیکس

مشکلوں میں گھری معیشت کا
آپ نے خوب حل نکالا ہے
صنعتوں پر لگا کے ٹیکس نئے
ایک بحران سر سے ٹالا ہے

ای پیپر دی نیشن