کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے سپورٹر اور معروف سماجی رہنما سردارمحمد اکبر چانڈیو نے کہا کہ عوام اب نیا پاکستان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کا نام و نشان نہیں ہوگا۔عوامی طاقت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔ بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہیں۔کارکنان پیپلزپارٹی کا عوام دوست منشور گھر گھر پہنچائیں۔پاکستان کا مستقبل پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔ بلاول بھٹو ملک کی ترقی کی ضمانت ہیں۔
سردارمحمد اکبر چانڈیو
آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کا نام و نشان نہیں ہوگا، سردارمحمد اکبر چانڈیو
Jun 26, 2022