کراچی ہلاکتوں کا باعث بننے والے 50 عوامل بیماریوں  اور ٹریفک حادثات میں15ویں نمبر پر

Jun 26, 2022

کراچی (پی پی آئی) دنیا  بھرمیں ٹریفک حادثے انسانی جانوں کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق کراچی میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے پچاس عوامل ،بیماریوں  اور ٹریفک حادثات  میںپندرہویں نمبر پر ہے۔پی پی آئی کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثات موٹر سائیکل سواروں آٹو رکشا والوں اور موٹر کاروں اور وینز چلانے والوں کو پیش آئے اس کے بعد بسوں اور ٹرکوں کے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔
کراچی ہلاکتوں

مزیدخبریں