غیر قانونی سائیکل سٹینڈ  قائم‘ سرکار کو کچھ نہیں ملتا میٹروپولٹین اہلکاروں کی منتھلیاں

ملتان (جنرل رپورٹر) ذرائع  کر مطابق مافیا نے حرم گیٹ کے داخلہ راستے بلدیہ کے پلاٹ پر قبضہ کر کے غیر قانونی سائیکل سٹینڈ بنا رکھا ہے جہاں سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ باقاعدہ منتھلیاں وصول کرتا ہے جبکہ سرکاری خزانے میں ایک روپیہ بھی جمع نہیں کروایا جاتا   ذرائع نے مزید بتایا کہ مقامی افراد اور ٹھیکیداروں نے متعدد درخواستیں ڈپٹی کمشنر کو جمع کروائیں مگر تاحال کاروائی  نہ کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن