اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناااللہ خان اہلخانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے وزیر داخلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد 7 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔
رانا ثناءاللّٰہ اہلخانہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب چلے گئے
Jun 26, 2023