واربرٹن:مقدس کلام کی توہین میں 50ملزموں کوعدالت میں پیش کیا جائے گا

Jun 26, 2023


واربرٹن (نامہ گار) انسداد دہشت گردی لاہور میں آ ج دہشت گردی اورتھانہ میں ہلہ بول کر توڑ پھوڑ،توہین قرآن کے ملزم کو قتل کرنے کے کیس کے پچاس سے زائد ملزمان کو پیش کیا جائیگا جبکہ ڈی پی او ننکانہ صاحب صاعد عزیز کی ہدایات پر تھانہ واربرٹن، تھانہ ننکانہ سٹی اور تھانہ صدر ننکانہ نے ڈیڑھ درجن سے زائد مزید ملزمان کو گرفتار کر کے مزید گرفتاریوں کا عمل تیز کر دیا ہے۔ 

مزیدخبریں