آئی ایم ایف سے معاہدہ جلد طے پاجائے گا :ملک یوسف


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی ملک محمد یوسف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ جلد طے پاجائے گا جس کیلئے حکومت کی کاوشیں رنگ لارہی ہیں اور جلد درپیش معاشی بحران کا خاتمہ ہو جائے گا پاکستان ایشیاءکی سب سے بڑی تجارتی منڈی بننے جارہا ہے سی پیک پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن