شرقپور شریف(نامہ نگار) حج وقربانی کافلسفہ سنت ابراہیمی کی دلیل انبیاءاکرام نے اسلام کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا ۔ان خیالات کا اظہارسجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نےاجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔