لیگی رہنما طارق محمود گجر کی طرف سے شہر میں مشروب وین چلادی گئی

Jun 26, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے نامزد امیدوار پی پی 140چوہدری طارق محمود گجر کی طرف سے شہر میں مشروب وین چلائی گئی ہے جو گرمی کی شدت سے نڈھال افراد کو مفت ٹھنڈے میٹھے مشروبات پیش کررہی ہے جبکہ عید قربان کے پہلے روز 500مستحق گھرانوں کو گوشت کی فراہمی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس کیلئے لائحہ عمل مرتب کرلیا گیا ہے۔

مزیدخبریں