حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ضلع کی معروف سےاسی سماجی شخصےت اور محکمہ پولےس کے رےٹائرڈ آفےسر ڈپٹی رےاض احمد گذشتہ روز ےہاں ونےکے تارڑ مےں انتقال کرگئے۔نمازجنازہ جماعت الصفہ پاکستان کے سربراہ بےرسٹر پےر سےد وسےم الحسن نقوی نے پڑھائی ۔مرحوم چوہدری ہاشم رےاض تارڑ اور چوہدری خوشبخت رےاض تارڑ کے والد تھے۔