پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چودھری اسلم گل نے آج ایگزیکٹو کا اجلاس طلب کرلیا


لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے صدر چودھری اسلم گل نے سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ڈسٹرکٹ پارلیمانی بورڈ بنانے کے تناظر میں آج سوموار، 26 جون ، پےپلز پارٹی لاہور ایگزیکٹو کا اجلاس پےپلز پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاو¿ن لاہور میں طلب کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...