مچل سٹارک اہلیہ کا میچ دیکھنے ناٹنگھم سٹیڈیم پہنچ گئے 


لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلوی فاسٹ باﺅلر مچل سٹارک اپنی اہلیہ الیسا ہیلی کو سپورٹ کرنے کیلئے ٹرینٹ برج کی لائن میں لگ ئے۔انگلینڈ کے خلاف ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ہیلی آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کررہی ہیں، میچ سے قبل سٹیڈیم سے باہر شائقین کی قطار میں مچل سٹارک بھی اندر داخل ہونے کا انتظار کرتے دکھائی دیے، وہ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرنا چاہتی تھے۔بدقسمتی سے ہیلی کھاتہ کھولے بغیر ہی آو¿ٹ ہوگئیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...