اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 13 واں دور 27 جون کو ٹوکیو میں ہو گا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان اور جاپانی ٹیم کی قیادت شیگیو یاماڈا کریں گے۔
پاکستان اور جاپان سیاسی‘ تجارتی‘ اقتصادی رابطوں کا جائزہ لیں گے۔
سیاسی مشاورت