تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سوشل میڈیا پر پیغام میں پہلی مرتبہ فلسطینیوں کو معصوم قرار دیا ہے۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے کہا کہ معصوم فلسطینیوں پر تشدد اسرائیلی حملے یہودی اخلاقیات اور روایات کے خلاف ہیں۔ قوم پرستانہ شدت پسندی کے خلاف ہیں، ایسی پرتشدد کارروائیاں روکنے کے پابند ہیں۔
فلسطینی معصوم