جنرل ہسپتال میں گزشتہ روز5ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات دی گئیں:ایم ایس فریاد 

لاہور (نیوز رپورٹر)ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایمرجنسی اور آئوٹ ڈور میں 5ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن