بانی وکی لیکس  جولین اسانج نے امریکہ  سے رہائی کے بدلے ڈیل کر لی

لندن(آئی این پی) دنیا بھر میں وکی لیکس کے ذریعے بھونچال برپا کرنے والے جولین اسانج نے بالآخر امریکہ سے رہائی کے بدلے ڈیل کر لی۔ اور انہوں نے برطانیہ چھوڑ دیا ہے اور وہ ممکنہ طور پر آسٹریلیا کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔  وہ بدھ کو ماریانا جزائر کی عدالت میں اپنا بیان جمع کرائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن