وزیرآباد میں گھریلوتنازعہ پر لڑکی کی خود کشی 

Jun 26, 2024

وزیرآباد(نامہ نگار) جواں سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ وزیرآباد کے نواحی علاقہ سنیاریانوالہ کی رہائشی جواں سالہ (م) نے گھریلو تنازعہ پر طیش میں آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں جسے تشویشناک حالت میں دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد منتقل کیا گیا لیکن دم توڑ گئی۔

مزیدخبریں