سرگودھا: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز  کی 10روز سے ہڑتال‘ اوپی ڈیزبند

Jun 26, 2024

سرگودھا(نمائندہ خصوصی) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کی دس یوم سے جاری ہڑتال سے او پی ڈی کے مکمل طور  بند ہو جانے سے دوردراز سے آئے مریض رل گئے جن کا کہنا ہے کہ حکومت احتجاج ختم کرائے اور علاج میں رکاوٹ کے مرتکب ڈاکٹرز اور سٹاف کو ملازمت سے نکال باہر کیا جائے۔

مزیدخبریں