سکھ وفود کا دورہ ننکانہ‘ کرتارپور‘ محبت ہمیشہ یاد رہے گی: یاتری 

Jun 26, 2024

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آئے۔ 448 بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں تین روز قیام کے دوران مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور چلے گئے۔ سکھ یاتریوں نے کہا کہ ننکانہ میں گزرا یادگار وقت اور پاکستانیوں کی شاندار مہمان نوازی ہمیشہ یاد رہے گی‘ کبھی نہیں بھلا پائیں گے۔ 

مزیدخبریں