گلبرگ کنٹینر جلانے‘ مسلم لیگ ہائوس جلائو گھیرائو کیس‘ سماعت ملتوی

Jun 26, 2024

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت نے گلبرگ کنٹینر جلانے‘ مسلم لیگ ہائوس جلائو گھرائو سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میںڈاکٹر یاسمین راشد اور محمود الرشید،عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری ودیگران کی بعدازگرفتاری ضمانتوں پر سماعت تین جولائی تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں