ماڈل زینب کے شوہر محمد جمیل  کی عبوری ضمانت میں توسیع 

لاہور(خبرنگار) ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے ماڈل زینب جمیل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی،عدالت نے پولیس سے یکم جولائی تک تفتیشی رپورٹ طلب کرلی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ماڈل زنیب پر فائرنگ کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا گیا واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن