لاہور (خبر نگار) قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ شجاعت علی خان نے اقلیتوں کو دوہرے ووٹ کا حق دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقوں سے 4 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ پاسٹر ڈاکٹر جاوید رئوف نے موقف اپنایا آئین کے خلاف آرڈیننس جاری کیا گیا۔