اقلیتوں کیلئے دوہرے ووٹ کا حق ہائیکورٹ نے متعلقہ فریقوں سے جواب مانگ لیا 

Jun 26, 2024

لاہور (خبر نگار) قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ شجاعت علی خان نے اقلیتوں کو دوہرے ووٹ کا حق دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقوں سے 4 جولائی کو جواب طلب کر لیا۔ پاسٹر ڈاکٹر جاوید رئوف نے موقف اپنایا آئین کے خلاف آرڈیننس جاری کیا گیا۔

مزیدخبریں