لاہور ( این این آئی) شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 9مئی کے مقدمات میںشاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری، یاسمین راشد اور محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔