اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں لازمی اخراجات پر بحث کے دوران ایوان میں آمد پر ممبران نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔
وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر ممبران نے ڈیسک بجا کر خیرمقدم کیا
Jun 26, 2024