ایمن آباد:عید پر صفائی کے بہترین انتظامات پراہل علاقہ کا ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین 

ایمن اباد (نمائندہ نوائے وقت )عید الاضحی کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے صفائی کے بہترین  انتظامات کرنے پر یونین کونسل 17 کے مکینوں کا افسران کو خراج تحسین علاقہ مکینوں کو کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کمشنر ڈی سی چیئرمین سالڈ ویسٹ کاشف اسماعیل ایم ڈی شاہد عباس جوتہ اپریشنل مینجر عامر مشتاق فرحان اشرف جاوید واہلہ چیف سنٹر  انسپیکٹر عمران بٹ سینٹری سپروائزر نعمان یعقوب نے عید الاضحی کے موقع پر صفائی کے مثالی انتظامات کیے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے سینٹری ورکرز کو اضافی تنخواہ کا اعلان خوش ائند ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...