تمام خلفائے راشدینؓ کے ایام سرکاری سطح پر منائے جائیں :فیصل ندیم کیلانی

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) یوم حضرت سیدناعثمان غنی ؓ آج ضلع بھر میں نہایت ہی عقیدت واحترام سے منایا جائے گا۔ جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر علامہ فیصل ندیم کیلانی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیفہ سوم حضرت سیدنا عثمان غنی ؓ اور دیگر تمام خلفائے راشدینؓ کے ایام سرکاری سطح پر منائے جائیں۔

ای پیپر دی نیشن