9 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ تلف، 11 دودھ بردار گاڑیوں کو 3 لاکھ 10 ہزار جرمانہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ کی روک تھام کیلئے ڈیری سیفٹی ٹیموں نے ناکہ بندی کے دوران 33 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا۔ دودھ کا سیمپل فیل ہونے پر 11 دودھ بردار گاڑیوں کو 3 لاکھ 10 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے۔ دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن