ڈاکوئوںکا مقابلہ کرنے پر ڈولفن فورس اور ویسٹریج پولیس کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نیوٹائون اور سول لائنز سرکل کے تفتیشی افسران کوبہترین کاکردگی جبکہ ویسٹریج کے علاقہ میں ڈکیتوں کا مقابلہ کرنے پر ڈولفن فورس اور ویسٹریج پولیس کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا،سی پی اوسید خالدہمدانی نے موثر تفتیش پرانسپکٹر ظہیر الدین بابر، سب انسپکٹر ارشاد اللہ،سب انسپکٹر محمد فیصل، سب انسپکٹرنعمان محمود،سب انسپکٹرمحمد حسیب، سب انسپکٹرفیاص حسین،سب انسپکٹراعجاز احمد، سب انسپکٹرمحمد اختر، سب انسپکٹرمحمد عارف، اسسٹنٹ سب انسپکٹر تیمور حسن، اسسٹنٹ سب انسپکٹرنوشیروان عادل، اسسٹنٹ سب انسپکٹرفرحت عباس کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز، سی پی او نے ڈکیتوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے ایس ایچ او ویسٹریج انسپکٹر زائد ظہور،سب انسپکٹر ارسلان یسین،سب انسپکٹر عمران، اسسٹنٹ سب انسپکٹرطاہر مرتضی، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد جہانگیر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرجنید افضل، ہیڈ کانسٹیبل محی الدین، ہیڈ کانسٹیبل یاسر عباس، کانسٹیبل انتظار شاہ، کانسٹیبل شجاع نواز،کانسٹیبل اویس، کانسٹیبل خرم نسیم،کانسٹیبل خان افسراور کانسٹیبل مظہر کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

ای پیپر دی نیشن