ڈاکٹرز اور سٹاف کو تنخواہیں دیکر غیر قانونی تبادلے بندکئے جائیں،حاجی رمضان 

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک ڈویژن کے امیرحاجی رمضان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ،سٹاف نرسز، پیرا مڈیکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین  کے تبادلوںسے عوام کوشدید مشکلات کا سامنا ہے، حکومت ان کے تبادلے روک کر عوام کی مشکلات کا فی الفور ازالہ کرے اپنے بیان میں حاجی رمضان نے کہا کہ اس وقت ہولی فیملی ہسپتال سے 197 ریگولر ملازمین کی سیٹیں ختم کر کے مری ساملی

ای پیپر دی نیشن