اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے بینکوں اور ATMسے رقم نکلو انے والے شہر یو ں سے رقوم ہتھیانے والا ملزم گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کی شنا خت غلام علی کے نا م سے ہو ئی ہے ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔